Quid-e-Azam's Sister Fatima jinnah old car after restored

یہ ہے بابائے قوم حضرت قائد اعظم محمد علی جناح ہمشیرہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی چند سال قبل کباڑ حالت میں ملنے والی 2 گاڑیاں جن میں سے ایک مرسیڈیز بینز 1965 ماڈل جبکہ دوسری کیڈلک سیریز 62جسے دوبارہ سے کروڑوں روپے کی لاگت سے تیار کئے جانے کے بعد شاہراہ فیصل پر قائداعظم ہائوس میوزیم میں نمائش کے لئے رکھا گیا ہےزیر نظر تصویر میں کباڑ حالت میں ملنے والی گاڑی اور اس کی ازسرنو مرمت کے حوالے سے کورنگی کے علاقے سے تعلق رکھنے والے مکینک تفصیلات بتا رہے ہیں جبکہ دوسری جانب تیار کی گئی مر سیڈیز بینز کھڑی ہے
۔

1 comment: